جمعرات کو اردن کے شاہ عبداللہ نے مسلح افواج کے کیمپ کا دورہ کیا اور کمانڈروں سے ملاقاتیں کیں۔اپنے دورے کے دوران انھوں نے مختلف ہتھیاروں۔جنگی جہازوں، اور فوجیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا۔اور انھوں نے جوائنٹ چیف جنرل مشل محمد الزبن سے ملاقات کی اور مختلف معاملات کا جائزہ لینے کے علاوہ مسلح افواج کی تربیت اور تیاری کے بارے میں تبادلہ خیال کیاhttp://www.alrai.com/article/705701.html
Friday, March 27, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment