• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 27, 2015

    مصری صدر کادورہ ایتھوپیا اختتام پذیر،دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی پر زور

    مصری صدر  کادورہ ایتھوپیا اختتام پذیر،دو طرفہ تعلقات  کی مضبوطی پر زور

    مصری صدر  عبد الفتاح السیسی حالیہ دنوں کے  ایتھوپیا کے دورے پر گئے ہوئے تھے ان کا یہ سرکاری دورہ تین روز پر مشتمل تھا جس میں انہوں نے ایتھوپیا   کے حکومتی حکام  سے ملاقات  کی اور دو طرفہ  تعلقات پر زور دیا ۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے مصر اور ایتھوپیا کے درمیان  دریائے نیل کے پانی کی تقسیم پر سمجھوتہ ہوا تھا اس کے بعد مصری صدر نے وہاں کا دورہ کیا۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری صدر کادورہ ایتھوپیا اختتام پذیر،دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی پر زور Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top