عراق کے صوبہ کردستان کے گورنر "اثیل النجفی" نےسنی اوقاف اور کردستان کے علماء کی یونین کے تعاون کے ساتھ ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا کہ"موصل اسلام کا قلعہ" کانفرنس میں مصر میں واقع ایک عظیم درسگاہ جامعہ ازہر کے علماء کے ایک وفد نے بھی شرکت کی۔
کانفرنس میں تمام علماء نے داعش کی بھرپور مذمت کی اور ان کے افعال کو خلاف اسلام قرار دیا

0 comments:
Post a Comment