اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے تینتیسویں گروپ کے کمانڈر نے ہندوستان کی جنوبی فلیٹ کے کمانڈر سے ملاقات کی
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے تینتیسیوں گروپ کے کمانڈر ایڈمرل محمد
رضا کرمان شاہی نے ہندوستانی بحریہ کی جنوبی فلیٹ کے کمانڈر سے ملاقات میں
دونوں ملکوں کے تعلقات بالخصوص بحری امور میں تعلقات میں فروغ لانے کی
ضرورت پر تاکید کی- انہوں نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی انقلاب
کی کامیابی کے بعد سے دیگر ملکوں سے وابستگی کم کرکے اپنی داخلی توانائیوں
پر بھروسہ کیا جس کے نتیجے میں وہ علاقے کی سب سے بڑی طاقت بن گیا ہے ۔Friday, March 27, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment