اسلام آباد:ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ قطر ائرویز نے پی آئی اے کے انتظامی معاملات سنبھالنے سے معزوری ظاہر کردی ہے۔امیر قطر کے دورے میں قطر ائیر ویز کے چیئرمین اور چیف ایکزیکٹو افسر بھی اسلام آباد آئے تھے اور پاکستان نے پیش کش کی تھی کہ قطر ایئر ویز 26 فیصد حصص خرید کر پی آئی اے کے انتظامی معاملات سنبھال لے لیکن انہوں نے معزرت اختیار کر لی ہے۔
Friday, March 27, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment