• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 27, 2015

    یمن کے صدر عمان سے طبعی معائنہ کروانے کے بعد سعودیہ روانہ ہو گے۔وزیر خارجہ عمان

    عمان کی وزارت خارجہ کی طرف  سے ایک بیان جاری کیا گےا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی جمعرات کو عمان میں اپنا طبعی معائنہ کروانے کے بعد سعودیہ روانہ ہو گئے ہیں۔وزارت خارجہ کی طرف سے کسی بھی موضوع پر یا  بادشاہ سے ملاقات کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔









    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن کے صدر عمان سے طبعی معائنہ کروانے کے بعد سعودیہ روانہ ہو گے۔وزیر خارجہ عمان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top