• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 27, 2015

    فیصلہ کن طوفان حوثیوں اورعلی صالح کے اتحاد پرکاری ضرب

    جنرل پیپلز کانگریس کا حوثی بغاوت سے اعلان لاتعلقی


    سعودی عرب کی جانب سے پڑوسی ملک یمن میں ایران نواز اہل تشیع مسلک کے حوثی باغیوں کے خلاف فضائی آپریشن ’’فیصلہ کن طوفان‘‘ کو ابھی دو دن پورے نہیں ہوئے مگر اس کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ شیعہ حوثیوں نے سابق صدر علی عبداللہ صالح کی جماعت جنرل پیپلز کانگریس کے سہارے پر ملک میں بغاوت کرتے ہوئے اقتدار پرقبضہ کیا تھا۔ ’جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے‘ کے مصداق عبداللہ صالح کی جماعت نے حوثیوں کی ملک میں جاری بغاوت سے اعلان لاتعلقی ظاہر کیا ہے۔ یہ اعلان دراصل حوثیوں اور علی صالح گروپ کے درمیان حکومت مخالف اتحاد کے پارہ پارہ ہونے کا واضح اعلان ہے۔
      Link
     
      

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فیصلہ کن طوفان حوثیوں اورعلی صالح کے اتحاد پرکاری ضرب Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top