• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 27, 2015

    شاہ سلمان کی علاقائی لیڈروں سے ٹیلی فون پر بات چیت


    یمن میں حوثی شیعہ باغیوں کے خلاف آپریشن ''فیصلہ کن طوفان'' پر تبادلہ خیال 

    شاہ سلمان نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی ،اردن کے شاہ عبداللہ دوم ،بحرین ،قطر اور کویت کے امراء اور سوڈانی صدر عمرحسن البشیر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
    شاہ سلمان نے الریاض کے معیاری وقت کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات بارہ بجے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا پر یمن میں فضائی حملوں کا حکم دیا تھا جس کے بعد سعودی طیاروں نے فضائی حملے شروع کردیے تھے اور انھوں نے جمعہ کو دوسرے روز بھی حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
      
     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ سلمان کی علاقائی لیڈروں سے ٹیلی فون پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top