سعودی عرب کی جانب
سے یمن میں حوثی شدت پسندوں کےخلاف فوجی آپریشن شروع کیے جانے کے ساتھ ہی ریاض اور
صنعاء کی دفاعی صلاحیتوں کے تقابلی جائزے کی ایک نئی بحث بھی شروع ہوگئی ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ نے بھی ایک رپورٹ میں دونوں ملکوں کی فضائی، بری اور بحری عسکری
صلاحیتوں کا مختصرتقابلی جائزہ پیش کیا ہے۔
Friday, March 27, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment