• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 27, 2015

    سعودی عرب کا یمن میں حوثیوں کے خلاف فیصلہ کن طوفان

    شاہ سلمان کا حوثیوں کی باغیانہ پیش قدمی کو پسپا کرنے کا حکم


    سعودی عرب نے یمن میں صدر عبد ربہ ہادی منصور کی حکومت کو بچانے اور حوثی شیعہ جنگجوؤں کی بغاوت کو جڑ سے اکھاڑنے  کے لیے فیصلہ کن طوفان کا آغاز کردیا ہے اور اس کے لڑاکا طیاروں نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کے بعد یمن میں حوثی شیعہ باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے،

    شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے الریاض کے معیاری وقت کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات بارہ بجے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا پر فضائی حملوں کا حکم دیا تھا۔ 


     
      

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب کا یمن میں حوثیوں کے خلاف فیصلہ کن طوفان Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top