• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 27, 2015

    فیصلہ کن طوفان: یمن میں حوثیوں کے کیمپوں پر بمباری



     
    سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی فورسز نے جمعہ کو مسلسل دوسرے روز یمن میں حوثی شیعہ باغیوں کے خلاف ''آپریشن فیصلہ کن طوفان''جاری رکھا ہوا ہے اور ان کے طیاروں نے دارالحکومت صنعا میں ری پبلکن گارڈ کے ایک کیمپ پر بمباری کی ہے۔اس حملے سے قبل صنعا میں جمعرات کی شب اتحادی طیاروں کی بمباری کے بعد زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی تھیں۔عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ اتحادی فورسز نے صنعا کے مغرب میں واقع الاستقلال ملٹری کیمپ میں حوثی باغیوں اور سابق صدر علی عبداللہ صالح کے حامیوں کو نشانہ بنایا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فیصلہ کن طوفان: یمن میں حوثیوں کے کیمپوں پر بمباری Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top