• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, March 26, 2015

    فلسطینی فوٹو گرافر نے چین میں تصاویر کا عالمی مقابلہ جیت لیا


    فلسطین کے ایک مقامی فوٹو گرافر نے چین میں منعقدہ تصویروں کے عالمی مقابلے میں ’’ایوارڈ برائے ایکسی لینس‘‘ جیت لیا۔ مشرق بعید میں کسی فلسطینی کا اب تک کسی عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا پہلا واقعہ ہے، جسے عالمی سطح پر سراہا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینی فوٹو گرافر نے چین میں تصاویر کا عالمی مقابلہ جیت لیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top