اردن کی سرحدی فورسز کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید 148 شامی مہاجر اردن میں داخل ہوئے ہیں ،جن میں بچے بوڑے اور عورتیں شامل تھی ۔اردن کی سرحد کی فوسز نے انکی رجسٹریشن کرنے کے بعد انکو پناہ گزینوں کے کیمپ میں پہنچادیا۔اور مریضوں کو میڈیکل کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
http://www.addustour.com/17508/

0 comments:
Post a Comment