• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 3, 2015

    اردن کو فلسطین کی پہلے سے زیادہ حمایت کرنے کی ضرورت ہے۔ اردنی وزیر اعظم

    سوموار کے دن اردن کے وزیر اعظم عبداللہ النسور سے فلسطین کے وزیر تعمیراتی امور ڈاکٹر مفید الحسانیہ نے انکے آفس میں ملاقات کی اور صدر محمود  عباس اور فلسطین کےوزیر اعظم کی طرف سے فلسطینی حمایت  کرنے پر شکریہ کا پیغام پہنچایا۔اس  موقع پر اردن کے وزیر اعظم نے کہا کہ اردن کو پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے کہ وہ فلسطین کی حمایت کرے۔انھوں نے کہا کہ ہم آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت اور اس سے مزید تعلقات مضبوط کریں گے۔












    http://www.addustour.com/17508/%D8%B1%D8%A6%D9%8A%D8%B3+%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1%3













    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کو فلسطین کی پہلے سے زیادہ حمایت کرنے کی ضرورت ہے۔ اردنی وزیر اعظم Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top