• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, June 20, 2015

    سوڈانی سرمایہ کاری کے وزیرکا قطر کے سفیر کا استقبال


    مسٹرمدثر عبدالغنی عبد الرحمان، سوڈان جمہوریہ کے سرمایہ کاری کے وزیر نے قطرکے سفیرجناب راشد بن عبدالرحمن نعیمی کا استقبال کیا۔
    اجلاس کے دوران،دونوں برادر ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور ان کو بڑھانے کے طریقوں خاص طور پر سوڈان میں قطری سرمایہ کاری کے میدان میں پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سوڈانی سرمایہ کاری کے وزیرکا قطر کے سفیر کا استقبال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top