آج صبح سوئٹرز لینڈ میں ایران اور امریکی وفود کے درمیاں جوہری مذاکرات پر آئند جمعرات کو جینوا میں شروع ہونے والے جویری مذاکرات سے پہلے تفہیم حاصل کرنے کے لیے اجلاس منعقد ہوا ۔
یہ اجلاس جوہری مذاکرات کے گول کی تکمیل کے لیے منعقد کیا گیا جو گزشتہ شام اڑھائی گنٹھے تک ایرانی اور امریکی سربراہان کی سربراہی میں منعقد کیا گیا تھا، جس میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ان کے امریکی ہم منصب جان کیری اور ایرانی ااٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ علی اکبر صالحی اور امریکی توانائی کے وزیر آرٹست مونیز اور اس کے ساتھ ایرانی صدر کے مشیر خاص اور یورپی یونین کے نائب وزیر خارجہ پالیسی ہیلگا اشمٹ نے شرکت کی ۔

0 comments:
Post a Comment