مصر کی عدالت کی طرف سے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد قرار دینے پر حماس نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ اور اس فیصلے پر شدید تنقید بھی کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مصری عدالت کا فیصلہ غزہ کی پٹی میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے ۔
Tuesday, March 3, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment