• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 27, 2015

    سعودی عرب اور اتحادیوں کی یمن میں کارروائی ، ایران نے روکنے کا مطالبہ کر دیا


    یمن میں باغی شیعہ حوثی قبائل کے خلاف سعودی عرب اورا تحادیوں کی کارروائی پر ایران کا موقف بھی سامنے آگیاہے اور ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے فیصلہ کن طوفان‘ نامی کارروائی کو فوجی جارحیت قراردیتے ہوئے فوری طورپر روکنے کا مطالبہ کیاہے ۔
    عرب میڈیا نے ایرانی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے بتایاکہ وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے حملے یمن کی علاقائی خودمختاری کے خلاف ہیں،یمن میں جاری بحران کو کنٹرول کرنے کے لیے ہر ممکن کوششیں کریں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب اور اتحادیوں کی یمن میں کارروائی ، ایران نے روکنے کا مطالبہ کر دیا Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top