• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 27, 2015

    توانائی کے اعتبار سے اردن عرب ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے۔وزیر توانائی

    اردن کے وزیر توانائی  ڈاکٹر ابراہیم سیف نے کہاہے کہ اردن عرب ممالک میں توانائی کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے۔انھوں نے کہا کہ اردن توانائی میں 2015  میں  کارگردگی کے لحاظ سے کافی بہتر رہاہے اور اس نے کافی بچت کی ہے توانائی کے اعتبار سے۔
    انھوں نے کہا کہا اردن اس اعتبار سے کافی کوششیں کر رہا ہےاور وہ 2020 کے آخر تک  توانائی کی ترقی میں 10 فیصد تک اور اضافہ کرے گا۔







    http://m.alrai.com/article_m/705792.html





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: توانائی کے اعتبار سے اردن عرب ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے۔وزیر توانائی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top