اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے سی این این کو انٹرویو دیا ،انھوں نے اپنے انٹرویو کے اندر دہشت گردی کو ختم کرنے پر زور دیا۔اورکہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ ہم اردن کی عوام کو دہشت گردی سے نجات دلائیں گے۔انھوں نے کہا کہ اردن کا ہر نوجوان دہشت گردی کے خلاف ہے اور وہ جانتا ہے کہ دہشت گردی ہمارے لیے نقصان دہ ہے۔انھوں نے کہا کہ دہشت گردی کو اسلام سے نہ جوڑا جائے کیوں کہ اسلام کے اندر دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں۔
http://www.addustour.com/175083
/%D8%B4%D8%AE%D8%B5%D9%8A%D8%A7%D8%AA
http://www.addustour.com/175083
/%D8%B4%D8%AE%D8%B5%D9%8A%D8%A7%D8%AA

0 comments:
Post a Comment