ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے ہم منصب روسی اور فرانسیسی اور بریطانیہ کے وزیر آعظم کے ساتھ ٹیلی فون پر ایران کے جوہری پروگرام اور یمن میں پیدا ہونے والے حالات پر تبادلہ خیال کیا ۔
ایرانی صدر حسن روحانی نے اور روسی صدر نے یمن پر عسکری حملے روکنے کے لیے تبادلہ خیال کیا اور انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یمن پر اس قسم کے حملوں کو روکا جاے ۔

0 comments:
Post a Comment