اعلی اختیاراتی وفد بھی محمد بن نائف
کے ہمراہ گیا ہے
سعودی
عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر داخلہ محمد بن نائف کی قیادت میں ایک اعلیٰ
اختیاراتی وفد برطانیہ کے دورے پر برطانیہ پہنچ گیا ہے۔شہزادہ محمد بن نائف اس دورے میں اعلی برطانوی حکام سے
ملاقات کریں گے جن میں خطے کو درپیش مسائل اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی جائے
گی۔
Link
0 comments:
Post a Comment