• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    شاہ سلمان کی قیادت میں ریاض سے مفاہمت ممکن ہے

    انتہا پسند عناصر کشیدگی بڑھانے کے ذمہ دارہیں: رفسنجانی


    ایران کی مصالحتی کونسل کے چیئرمین اور سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی نے کہا ہے کہ ایران کی بر سر اقتدار اشرافیہ میں شامل انتہا پسند عناصر سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بگاڑنے کے ذمہ دار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ریاض کے نئے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی قیادت میں سعودی عرب کے ساتھ تہران کی مصالحت کے قوی امکانات موجود ہیں۔ایک انٹرویو میں گارڈین کونسل کے سربراہ نے سعودی عرب کے مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزکی خدمات کو سراہا اور ان سے ہونے والی اپنی ملاقاتوں کا فخریہ انداز میں ذکر کیا۔ ہاشمی رفسنجانی نے کہا کہ موجودہ خادم الحرمین الشریفین کے ساتھ ایران کی مفاہمت کے قوی امکانات موجود ہیں۔ میرے ان کے ساتھ اس وقت کے برادرانہ تعلقات قائم ہیں جب وہ ریاض کے گورنر تھے۔
     
      Link

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ سلمان کی قیادت میں ریاض سے مفاہمت ممکن ہے Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top