انٹرپول لیبیا قتل عام میں ملوث افرادکو گرفتار کرے: مصر
مصر
کے چیف پراسیکیوٹر نے پیرس میں قائم بین الاقوامی پولیس ایجنسی انٹرپول سے مطالبہ کیا ہے کہ لیبیا میں قتل عام ،دہشت گردی اور اغوا برائے تاوان میں ملوث داعش کے رہنماؤں کو گرفتار کیا جائے جو کہ مختلف ممالک میں چھپے
ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ مصر کے چیف پراسیکیوٹر نے انٹرپول کو دہشت گردوں کے ناموں کی فہرست دی جو کہ بعض عرب ممالک میں موجود ہیں۔

0 comments:
Post a Comment