• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 23, 2015

    قطرکےنائب امیرکا بادشاہ سلمان اور شہزادہ مقرن سے اظہار تعزیت


    قطر کے نائب امیرعزت مآب شیخ عبداللہ بن حمد آل ثانی نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اورولی عہد، نائب وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز آل سعود کو شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر تعزیت کا ایک پیغام بھیجا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکےنائب امیرکا بادشاہ سلمان اور شہزادہ مقرن سے اظہار تعزیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top