ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ فون پر رابطہ کیا اور بحرین کی جمعیۃ الوفاق الوطنی کے جنرل سیکرٹری شیخ علی سلیمان کی گرفتاری کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
ایران وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس ٹیلی فون رابطہ میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ بحرین کی جمعیۃ الوفاق الوطنی کے جنرل سیکرٹری شیخ علی سلیمان کی گرفتاری کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ جس نے خطے میں سیاست دانو اور علماء میں ایک تشویشی سوچ پیدا کردی ہے اور انہوں نے اپنے ہم منصبوں کو خطے میں پیدا ہونے والے حالات کے متعلق اعتدال پسندی اور اور پر امن سیاسی سرگرمیوں کی حمایت کرنے کی دعوت دی، اور انہوں نے اپنی گفتگو میں اس سیاسی شخصیت کی رہاہی کے لیے اپنی کوششوں کو صرف کرنے کی دعوت دی ۔
link

0 comments:
Post a Comment