• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 1, 2015

    سلامتی کونسل بین الاقوامی امن اور سلامتی کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کرے ۔ وزارت خارجہ




    فلسطینی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل سے فلسطینی قرار داد کے مسترد ہونے پر شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو بین الاقوامی امن اور سلامتی کے تحفط میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے اس طرح سلامتی کونسل کا اپنا نقصان ہے کیونکہ اس میں سلامتی کونسل نے اپنا کردار ادا نہیں کیا ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سلامتی کونسل بین الاقوامی امن اور سلامتی کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کرے ۔ وزارت خارجہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top