• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 1, 2015

    قطرکے امیرکی سوڈان اور کیوبا کےصدرکو مبارکباد


    قطر کے امیرعزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سوڈان کے صدرعمر حسن احمد بشیراور راؤل کاسترو، کیوبا جمہوریہ کے صدر کو ان کے ملک کے یوم آزادی کی سالگرہ کے موقع پر مبارک کا پیغام بھیجا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے امیرکی سوڈان اور کیوبا کےصدرکو مبارکباد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top