ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اعلان کیا ہے کہ ایران سات نئے طبی لیزر آلات کو تعمیر کرے گا جس کو پروسٹیٹ ٹیومر کے علاج کے لیے استعمال کیا جاے گا ۔ اور ایرانی ماہرین کے ہاتھوں ان لیزر سے گردوں کی پتھری اور دانتوں کے امراض کا علاج کیا جاے گا ۔
Thursday, January 1, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment