عراقی
فورسز نے مغربی صوبے الانبار میں واقع شہر الرطبہ کا کنٹرول واپس لینے کے لیے داعش
کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔عراق کی جائنٹ
آپریشنز کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الرطبہ پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے آپریشن
میں خصوصی فورسز کے دستے ،پولیس ،سرحدی محافظ اور حکومت نواز ملیشیاء شریک ہیں۔اور
انھیں امریکی اتحاد کی فضائی مدد بھی حاصل ہے۔
Tuesday, May 17, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment