مسلسل ڈیڑھ ماہ سے بلا جوازقابض اسرائیل کی طرف سے انتظامی
حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی ادیب مفارجہ کو ا یچل جیل سے بیت المقدس
کے سوروکا ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلسل 45 دن کی بھوک ہڑتال کے
باعث مفارجہ کی حالت تشویشناک ہے۔
Tuesday, May 17, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment