کویت کے امیر نے اقوام متحدہ کے سفیر اور یمن مذاکرات کے وفد کا استقبال کیا
کویت کے امیر صباح احمد الصباح نے آج صبح اقوام
متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد شیخ احمد اور یمن امن مذاکرات کے وفد کا استقبال کیا ہے اس ملاقات میں یمن امن
مذاکرات کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment