سعودی کردار کے بغیر یمن کی صورت حال الم ناک ہوتی : مکین
امریکی سینیٹ کے سینیر رکن اور سابق صدارتی امیدوار جان مکین نے کہا ہے کہ اگر سعودی
عرب نے یمن میں کردار ادا نہ کیا ہوتا تو یہ ملک بدترین صورت حال سے دوچار ہوجاتا اور
وہاں طوائف الملوکی کا دور دورہ ہوتا۔
0 comments:
Post a Comment