اردن
کے بادشاہ عبداللہ ثانی اور ملکہ رانیا اردنی وفد کے ہمراہ بیلجیم کے دورہ پر
برسلز پہنچ گئے ہیں وفد میں سینٹ کے صدر ،اردنی وزیر خارجہ اوربین الاقوامی تعاون
کے وزیر کے علاوہ برسلز میں موجود اردنی سفیر بھی ہمراہ تھے۔
Wednesday, May 18, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment