ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابر انصاری نے بغداد
میں ہونیوالے دہشتگرد حملوں کی مذمت کی جس میں بیسیوں ہلاک اور 200 سے زائد افراد
زخمی ہوے ۔ مزید انہوں نے اس واقعے میں
ہلاک ہونے والے خاندانوں اور عراقی حکومت سے تعزیت کی ۔
Wednesday, May 18, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment