مصری صدر عبدالفتاح سیسی نے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان
امن مذاکرات کی بحالی کے لیے ثالثی کی پیش کش کی ہے اور کہا ہے کہ اگر اسرائیل فلسطینیوں
کے ساتھ امن بات چیت کی بحالی کے لیے کوششوں کو تسلیم کر لیتا ہے تو اس کے ساتھ گرم
جوشی پر مبنی تعلقات استوار کیے جاسکتے ہیں۔
Wednesday, May 18, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment