• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, May 18, 2016

    عمان اور برطانیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدہےپر دستخط


    عمان اور برطانیہ کے درمیان دفاعی میدان میں تعاون پر لندن میں  ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔عمان کی جانب سے دفاعی امور کے سربراہ سید بدر بن سعود اور برطانیہ کی طرف سے سیکٹری دفاع مائیکل فالون نے معاہدے پر دستخط کیے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عمان اور برطانیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدہےپر دستخط Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top