ایران ثقافت و اسلامی رہ نمائی کے وزیر علی جنتی نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال ایران اپنے شہریوں کو فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے نہیں بھیجے گا۔ ایرانی وزیر کے مطابق ایرانی حج مشن کی ضد اور حج پروٹوکول پر دستخط سے انکار کے سبب ایران اس بار اپنے شہریوں کو سعودی عرب حج کے لیے نہیں بھیجے گا ۔
ایران نے اپنے شہریوں کوحج کرنے سے روک لیا ۔
ایران ثقافت و اسلامی رہ نمائی کے وزیر علی جنتی نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال ایران اپنے شہریوں کو فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے نہیں بھیجے گا۔ ایرانی وزیر کے مطابق ایرانی حج مشن کی ضد اور حج پروٹوکول پر دستخط سے انکار کے سبب ایران اس بار اپنے شہریوں کو سعودی عرب حج کے لیے نہیں بھیجے گا ۔
0 comments:
Post a Comment