عراقی حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد میں ایک دن میں 3 بم
دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 63افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک
دھماکہ بغداد کے شمالی علاقے الشعب میں دوسرا جنوبی علاقے الرشید اور تیسرا ایک کار
کے زریعے کیا گیا۔
Wednesday, May 18, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment