• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, May 18, 2016

    مالدیپ نے ایران سے اپنے سفارتی تعلقات ختم کرلیے ۔


    مالدیپ کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مالدیپ کی وزارت خارجہ نے ایران سے اپنے سفارتی تعلقات کو ختم کرنے کا اعلان کردیا  ، جس میں یہ انہوں نے کہا ہے کہ ایران مشرق وسطیٰ اور خلیج فارس   کی امن اور سلامتی کو نقصان پہنچا رہا ہے ۔ 






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مالدیپ نے ایران سے اپنے سفارتی تعلقات ختم کرلیے ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top