قابض اسرائیل کی فوجی عدالتوں کی جانب سے کم عمر فلسطینیوں
کو قید کی سزاؤں کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانے
کئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ مہینے
میں اسرائیل کی عوفر نامی فوجی عدالت نے 16 فلسطینی لڑکوں کو پانچ سے 22 ماہ
قید کی سزاؤں کے ساتھ ساتھ مجموعی طورپر 38 ہزار شیکل جرمانوں کی سزائیں بھی سنائیں
۔
Tuesday, May 17, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment