ایرانی
مجلس شوری رکن محمد صالح جوکار نے عراق
میں بھی پاسداران انقلاب فورس تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
صالح
جوکار خود بھی پاسداران انقلاب کے سابقہ
افسر ہیں،ان کا مطالبہ ہے کہ عراق کی تمام شیعہ ملیشیاء کوملا کے پاسداران انقلاب کی شکل میں مربوط کیا جائے۔

0 comments:
Post a Comment