تازہ ترین > ایران > ایرانی وزیر خارجہ کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات ۔ ایران ایرانی وزیر خارجہ کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات ۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اپنے روسی ہم منصب سیرگئی لاروف سے ملاقات کی جس میں انہوں شام کے بحران کو حل کرنے کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ link 5/17/2016 06:36:00 PM ایران
0 comments:
Post a Comment