• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 17, 2016

    شامی مفتی کا رفیق حریری کے قاتل کو خراج عقیدت پیش


      اسدی فوج کے جرائم کا دفاع کرنے والے مفتی احمد بدرالدین حسون کا ایک تازہ بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نےرفیق حریری کے قاتل کوشہید قرار دیا ہے۔جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ حزب اللہ  اس قتل میں  ملوث ہے۔حریری کے قاتل مصطفیٰ بدرالدین کا شمارحزب اللہ کے اہم ترین کمانڈروں میں ہوتا تھا جو بیرون ملک عسکری سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی مفتی کا رفیق حریری کے قاتل کو خراج عقیدت پیش Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top