• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 3, 2015

    حماس کو مصری عدالت سے ’دہشت گرد‘ قرا ردینا’’شرمناک‘‘ فیصلہ ہے: سعودی عالم دین



    سعودی عرب کے ایک ممتاز مذہبی رہنما ڈاکٹر عوض القرنی نے مصر کی ایک مقامی عدالت کی طرف سے اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیے جانے کے فیصلے شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک ’’شرمناک‘‘ فیصلہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مصری عدالت کے فیصلے کی جتنی مذمت کی جائے اتنا ہی کم ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حماس کو مصری عدالت سے ’دہشت گرد‘ قرا ردینا’’شرمناک‘‘ فیصلہ ہے: سعودی عالم دین Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top