مصر:شمالی
سیناء میں دہشت گردی کیخلاف فورسز کا آپریشن جاری
سکیورٹی
فورسز کے ذرائع کے مطابق مصر کے علاقے شمالی سیناء میں دہشت گردی کے خلاف امن فورسز کا آپریشن بڑی کامیابی سے جاری
ہے،حالیہ دنوں میں فورسز نے علاقے کے مختلف شہروں میں کاروائیوں کے ذریعے بھاری
مقدار میں دہشت گردوں کو نقصان پہنچایا ہے ،جس میں اپاتشی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے رفح اور شیخ زوید کے علاقوں میں
کاروائیاں بھی شامل ہیں،امن فورسز نے دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جن
کی تعداد 31 کے قریب ہے اور 19 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

0 comments:
Post a Comment