خادم الحرمین الشریفین اور وزراء کی جانب سے اظہار افسوس
برادر ملک صومالیہ کے وزیر اعظم ڈاکٹر عمر عبدالرشید شرماخی کی والدہ کی وفات پر سعودی عرب کے فرمانوا شاہ فیصل بن عبدالعزیز آل سعود سمیت سعودی وزراء نے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اور ان کی والدہ کیلئے اللہ کی رحمت کی دعا کی ہے۔

0 comments:
Post a Comment