سعودی سفیر کی صومالی وزیر اعظم سے ملاقات
صومالیہ میں موجود سعودی سفیر اسامہ بن عبدالمجید شبکشی نے کل شام صومالی وزیر اعظم ڈاکٹر عمر سے ملاقات کی اور انکی والدہ کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا اور انکی مٖغفرت کے لیے دعا کی اور خادم الحرمین الشریفین کا تعزیتی پیغام بھی پہنچایا۔

0 comments:
Post a Comment