• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 21, 2015

    عراق:داعش کے ہاتھوں البغدادی میں"البوعبید"قبیلے کے افراد کا قتل

    داعش کے جنگجوؤں نے تقریبا پچھلے ایک ہفتے سے البغدادی قصبے کا محاصرہ کیا ہوا ہے محاصرے کے دوران اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے عام شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
    البغدادی کی لوکل کونسل کے سربراہ ملالہ العبیدی نے بتایا کہ داعش نے"البوعبید"قبیلے کے افراد کو اس وجہ سے قتل کیا ہے کہ ان کے لشکری حکومتی فوج کے شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق:داعش کے ہاتھوں البغدادی میں"البوعبید"قبیلے کے افراد کا قتل Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top