• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 21, 2015

    شام: مشتبہ جنگی مجرموں کی فہرستیں تیار کر لی گئی

    اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق شام میں چار برس سے جاری خانہ جنگی میں دولاکھ 20 ہزار سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں اور 90 لاکھ سے زائد شامی اندرون اور بیرون ملک نقل مکانی کر کے پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں۔
    شام کے بارے میں تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے کمیشن کے ارکان کا کہنا ہے کہ انھوں نے پانچ مختلف فہرستیں تیار کی ہیں جن میں جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو علیحدہ علیحدہ گروپوں میں رکھا گیا ہے کمیشن نے ان افرا کی کل تعداد بتانے سے انکار کر دیا ہے لیکن ایک محتاط اندازے کے مطابق ان کی تعداد دو سو کے لگ بھگ ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: مشتبہ جنگی مجرموں کی فہرستیں تیار کر لی گئی Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top